Mashwara

ایک موٹا آدمی ڈاکٹر کے پاس گیا۔ اور موٹاپا دور کرنے کے لیئے مشورہ مانگا۔
ڈاکٹر نے جواب دیا سر کو دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں گھما دیا کریں۔
موٹا مریض :  دن میں کتنی بار
ڈاکٹر  : صرف اتنی بار ۔ جتنی بار کوئی آپ کو مزید کھانے کے لیئے کہے۔

No comments:

Post a Comment

آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner