طویل سفر کے بعد فوجیوں کا ایک جہاز ایک چھوٹے سے جزیرے کے پاس لنگر انداز
ہوا۔ جزیرہ جتنا خوبصورت تھا۔ اتنی ہے خوبصورت وہاں کی لڑکیاں تھیں۔
ایک سپاہی جلد ہی لڑکیوں میں مقبول ہوگیا۔ اس کے پاس ایک کیمرہ تھا۔ جس سے
سارادن وہ لڑکیوں کی تصویریں اتارتا رہتا
تھا ۔ اور ان سے بے تکلف ہوتا تھا۔ اس کے افسر نے ایک دن اس سے کہا۔ کیمرے کی اتنی
بہت سی فلمیں تمھارے پاس کہاں سے آتی ہیں؟
سپاہی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔ سر فلمیں کس کم بخت کی پاس ہیں۔
No comments:
Post a Comment
آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔