Daal Ki Tareekh

ایک شخص کسی کے ہاں مہمان گیا۔ وہاں ہر روز کھانے کو دال ہی ملتی تھی وہ بیچارہ دال کھا کھا کر تنگ آگیا۔ ایک دن وہ حسب معمول دال روٹی کھا رہا تھا کہ میزبان نے پوچھا۔ آج چاند کی کونسی تاریخ ہے۔ مہمان جل کر بولا۔  چاند کی تاریخ تو پتہ نہیں البتہ دال کی آج بیس تاریخ ہے۔

No comments:

Post a Comment

آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner