ایک شخص کو اتفاق سے ایک بڑا عہدہ مل گیا۔ اس کے دوست احباب خوش ہو کر مبارک
باد دینے کو آئے تو اس نے کسی کو بھی پہچاننے سے انکا ر کر دیا۔
ایک آدمی سے دریافت کیا۔ کیسے آئے ہو۔
اس نے جواب دیا ۔ تعزیت کے واسطے آیا ہوں ۔ میں نے سنا ہے کہ آپ اندھے ہو گئے
ہیں۔
No comments:
Post a Comment
آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔