ایک آدمی مسجد کا گھڑیال چوری کر
رہا تھا۔ اچانک اسے پیچھے سے قدموں کی آواز سنائی دی۔ اس نے مڑ کر دیکھا کہ ایک
شخص جوتوں سمیت اس کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اس نے غصے سے کہا : شرم کرو !
مسجد میں جوتوں سمیت گھس آئے ہو۔ اگر میں مصروف نہ ہوتا تو تمہیں مسجد کی بے حرمتی
کا مزہ ضرور چکھاتا۔
No comments:
Post a Comment
آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔