Do Qisam Ke Khane

کسی خاتون کو باورچی کی ضرورت تھی ۔ ایک شخص آیا اور اپنی خدمات پیش کیں ۔ خاتون نے اس سے پوچھا تم کتنی قسم کے کھانے پکا سکتے ہو۔
باورچی نے کہا : جناب دو قسم کے 'اول وہ کہ جو مہمان بھی کھائے وہ دوسری بار آنے کی خواہش کرے۔ دوئم وہ کہ مہمان کھائے اور پھر کبھی بھول کر بھی آپ کے گھر کا رخ نہ کرے۔

No comments:

Post a Comment

آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner