Yeh Dish


ایک سکھ چین گیاجو چینی زبان سے ناواقف تھا۔ اس نے ہوٹل میں مینو کی آخری سطر پر انگلی رکھتے ہوئے بیرے سے کہا۔ یہ ڈش لے آئو۔

بیرے نے جو انگریزی جانتا تھا ۔ مسکرا کر بولا۔ معاف کیجیے گا جناب آپ کے حکم کی تعمیل نہ ہوسکے گی۔ کیونکہ یہ ہمارے ہوٹل کی مالکہ کا نام ہے۔

No comments:

Post a Comment

آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner