Showing posts with label سردار جی. Show all posts
Showing posts with label سردار جی. Show all posts

Qabaz


آتی نہیں ۔ یہ آتی نہیں
ان کے پاس ایک دوست گزرا۔ اور اس نے سِکھ دوست سے کہا سردار جی لگتا ہے آپ کو عشق ہو گیا۔ جو گانا گا رہے ہو۔
سردار جی بولا ۔ پاگل مجھے عشق نہیں ہوا  ۔ قبض ہو گئی ہے۔

Yeh Dish


ایک سکھ چین گیاجو چینی زبان سے ناواقف تھا۔ اس نے ہوٹل میں مینو کی آخری سطر پر انگلی رکھتے ہوئے بیرے سے کہا۔ یہ ڈش لے آئو۔

بیرے نے جو انگریزی جانتا تھا ۔ مسکرا کر بولا۔ معاف کیجیے گا جناب آپ کے حکم کی تعمیل نہ ہوسکے گی۔ کیونکہ یہ ہمارے ہوٹل کی مالکہ کا نام ہے۔
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner