Showing posts with label دوست دوست سے. Show all posts
Showing posts with label دوست دوست سے. Show all posts

Mashroob

پہلا دوست دوسرے دوست سے   : میں نے ایک مشروب تیار کیا ہے۔ تم آزمانا پسند کرو گے۔
دوسرا دوست  :  کیسا ہے یہ مشروب؟
پہلا دوست   :  اسے پیتے ہی آدمی بالکل سچی بات کہتا ہے۔
دوسرا دوست  بولا :  خوب میں چکھ کر دیکھتا ہوں۔ اَوخ تھو۔ یہ تو نیل ہے۔
پہلا بولا : تم نے سچ کہا واقعی یہ نیل ہے۔
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner