Showing posts with label ہوٹل. Show all posts
Showing posts with label ہوٹل. Show all posts

Hotel-Qeemat

ایک ریستوران کے مینیو  میں ایک ہی سالن کی دو مختلف قیمتیں اس طرح لکھی تھیں۔
سفید پلیٹ میں ۔۔۔۔ بیس روپے
کالی پلیٹ میں ۔۔۔۔ پندرہ روپے
گاہک نے قدرے حیرت سے ویٹر سے پوچھا ۔ یھ بھلا کیا بات ہوئی ؟ وھی سالن سفید پلیٹ میں بیس روپے کا۔۔۔۔ اس کی وجہ کیا ہے۔
وجہ صرف اتنی ہے کہ سفید پلیٹ کو دھونا پڑتا ہے۔ ویٹر نے جواب دیا۔


Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner