Showing posts with label پروفیسر. Show all posts
Showing posts with label پروفیسر. Show all posts

Shaadi Shuda

ایک پروفیسر کے ہاں جواں سال بہنوئی کا انتقال ہو گیا۔ دو دن بعد جب وہ کالج آئے تو اسٹاف روم میں موجود ہر شخص نے اپنے اپنے الفاظ میں تعزیت کی۔ ایک فلسفے کے پروفیسر اِس تمام کاروائی کے دوران بڑی رنجیدہ صورت بنائے خلائوں میں گھورتے رہے۔ جب مرحوم کے سوگ میں تین منٹ کی خاموشی اختیا ر کی گئی تو وہ چونک پڑے اور سوگوار پروفیسر کا شانہ ہلا کر کہنے لگے۔
بہت افسوس ہوا آپ کے بہنوئی کی وفات کا سن کر " ویسے کیا مرحوم شادی شدہ تھے"۔
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner