ایک پروفیسر کے ہاں جواں سال بہنوئی کا انتقال ہو گیا۔ دو دن بعد جب وہ کالج
آئے تو اسٹاف روم میں موجود ہر شخص نے اپنے اپنے الفاظ میں تعزیت کی۔ ایک فلسفے کے
پروفیسر اِس تمام کاروائی کے دوران بڑی رنجیدہ صورت بنائے خلائوں میں گھورتے رہے۔
جب مرحوم کے سوگ میں تین منٹ کی خاموشی اختیا ر کی گئی تو وہ چونک پڑے اور سوگوار
پروفیسر کا شانہ ہلا کر کہنے لگے۔
بہت افسوس ہوا آپ کے بہنوئی کی
وفات کا سن کر " ویسے کیا مرحوم شادی شدہ تھے" ۔
No comments:
Post a Comment
آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔