Showing posts with label استاد شاگرد. Show all posts
Showing posts with label استاد شاگرد. Show all posts

Aqal Hoti To

ایک کلاس میں صرف ایک بچہ مسلمان تھا   باقی سب ہندو تھے ۔ کلاس ٹیچر بھی ہندو تھا۔ ایک دن کلاس ٹیچر کلاس میں بچوں کو پڑھا رہا تھا۔ بچوں میری میز سب کو نظر آ رہی ہے؟
بچے بولے    : جی ہاں
ٹیچر بولے : کیا خدا آپ کو نظر آتا ہے؟
بچے بولے    : جی نہیں
ٹیچر بولے :  اگر خدا ہوتا  تو نظر آتا۔
اتنے میں مسلمان بچہ اُٹھ  کھڑا ہوا  اور دوسرے    بچوں  کو مخاطب ہو کر بولا۔کیا آپ کو ماسٹر جی کی عقل نظر آرہی ہے۔
بچے بولے   :   جی نہیں
لڑکا بولا : اگر ماسٹر صاحب کی عقل ہوتی تو نظر آتی
بچے بولے : بے شک

Pareeshan Kaun Hai

ایک بچے نے معصومیت سے سوال کیا۔ سر کیا بات ہے کہ بچے قوم کا سرمایہ ہیں اور ملک و ملت کا تابناک مستقبل ہیں۔
بالکل : سر نے جواب دیا تم نے با لکل ٹھیک سنا ہے۔
بچے نے معصومیت سے کہا۔ تو سر پھر حکومت اس سرمائے میں اضافے سےپریشان کیوں ہے۔ 
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner