Aqal Hoti To

ایک کلاس میں صرف ایک بچہ مسلمان تھا   باقی سب ہندو تھے ۔ کلاس ٹیچر بھی ہندو تھا۔ ایک دن کلاس ٹیچر کلاس میں بچوں کو پڑھا رہا تھا۔ بچوں میری میز سب کو نظر آ رہی ہے؟
بچے بولے    : جی ہاں
ٹیچر بولے : کیا خدا آپ کو نظر آتا ہے؟
بچے بولے    : جی نہیں
ٹیچر بولے :  اگر خدا ہوتا  تو نظر آتا۔
اتنے میں مسلمان بچہ اُٹھ  کھڑا ہوا  اور دوسرے    بچوں  کو مخاطب ہو کر بولا۔کیا آپ کو ماسٹر جی کی عقل نظر آرہی ہے۔
بچے بولے   :   جی نہیں
لڑکا بولا : اگر ماسٹر صاحب کی عقل ہوتی تو نظر آتی
بچے بولے : بے شک

No comments:

Post a Comment

آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner