ایک سکھ چین گیاجو چینی زبان سے ناواقف تھا۔ اس نے ہوٹل میں مینو کی آخری سطر
پر انگلی رکھتے ہوئے بیرے سے کہا۔ یہ ڈش لے آئو۔
بیرے نے جو انگریزی جانتا تھا ۔ مسکرا کر بولا۔ معاف کیجیے گا جناب آپ کے حکم
کی تعمیل نہ ہوسکے گی۔ کیونکہ یہ ہمارے ہوٹل کی مالکہ کا نام ہے۔
No comments:
Post a Comment
آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔