Dosri Zaban

ایک دفعہ ایک چوہیا اپنے بچوں کے ساتھ جا رہی تھی کہ راستے میں ایک بلی آگئی ۔ چوہیا نے فوری طور پر زور سے کتے کی طرح بھونکنا شروع کر دیا بلی بھاگ گئی۔ یہ دیکھ کر چوہیا نے اپنے بچوں کو نصیحت کی ۔ دیکھا بچو۔۔ دنیا میں مادری زبان کے علاوہ دوسری زبان کتنی ضروری ہے۔

No comments:

Post a Comment

آپ اپنے لطائف اور مزاحیہ کہانیاں شیئر کریں۔

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

لطائف ای میل میں وصول کریں

Delivered by FeedBurner